Is there a REAL difference between Online Business & “Normal” Business?

Internet / Online business and “normal”, offline business, both have one thing in common and that both are businesses!! And they have one thing that does make them different.

There are in fact two very unique features that only the Internet allows. We see those differences in this video.

انڑنٹ بزنس اور سادہ بزنس ۔۔ ان دونو میں ایک چیز تو کامن ہے اور وہ ہے کہ دونو کاروبار ہیں، دونو بزنس ہیں۔۔۔ اور دونو میں ایک فرق بھی ہے۔۔۔ اس وڈیو میں، اس قسط میں ہم اس فرق کے بارے میں جانیں گے۔۔۔

Related Articles

15 Minutes, 46 Books

یہ ۱۸۷۴ میں اینتھونی ٹرولوپ نے ایک حیران کُن رفتار سے لکھنا شروع کیا۔ ان صاحب نے اگلے ۳۸ سالوں میں ۴۷ ناول، ۱۸ غیر افسانوی کتابیں، ۱۲ افسانے، ۲ ڈرامے اور مزید قسما قسم کے کالم وغیرہ لکھے۔
یہ سارا کچھ ان صاحب نے دن میں صرف ۳ گھنٹے اپنی لکھائی کودیتے ہوا کیا
اور رب کا شکر کہ انہوں نے بذاتِ خود اپنی روزانہ لکھنے کی عادت سے ہمیں آشنا کیا۔